اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن میں سعودی عرب کی جارحیت مسلسل جاری ہے حالیہ دنوں یمن کے مختلف مقامات پر فضائی حملوں میں ۲۵ عام شہری شہید ہوئے ہیں اور باقی ماندہ زخمی بچے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
22 جولائی 2020 - 13:49
News ID: 1057106